250

قیامت خیز زلزلے کے نتیجے میں چترال ٹاؤن کے گاؤں اچینگول بکراباد میں گھر کی دیوار گرنے سے شیر اعظم شاہ کی بیوی کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر

چترال ( نذیراحمدشاہ) گزشتہ رات قیامت خیز زلزلے کے نتیجے میں چترال ٹاؤن کے گاؤں اچینگول بکراباد میں گھر کی دیوار گرنے سے شیر اعظم شاہ کی بیوی کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر آنے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال سے پشاور ریفر کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے رشتہ داروں کے مطابق خاتون کو ایمرجنسی میں پشاور منتقل کرنے کے لئے ایمبولنس ریسکیو 1122 کے پاس دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے خاتون کی حالت مزید خراب ہورہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں