35

فخر اعظم کو سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن پی ٹی آئی چترال کے لئے صدر مقرر کیا گیا

چترال (نمائندہ )فخر اعظم کو سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن پی ٹی آئی چترال کے لئے صدر مقرر کیا گیا۔گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ایک تقریب میں محترمہ حمیدہ شاہد رہنما پاکستان تحریک انصاف نے فخراعظم کو سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشنپی ٹی آئی چترال کا صدر مقرر کیا۔اس تقرری کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

اپنا تبصرہ بھیجیں