45

ریچ موریچ کے مقام پر انٹرمیڈیٹ کا طالب علم فاختہ کا شکار کرتے ہوئے اپنے بندوق کی گولیوں کا نشانہ بن کر چل بسے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) اپر چترال کے ریچ موریچ کے مقام پر انٹرمیڈیٹ کا طالب علم فاختہ کا شکار کرتے ہوئے اپنے بندوق کی گولیوں کا نشانہ بن کر چل بسے ۔ چترال پولیس کے مطابق مصدق حسین ولد مراد حسین نے چترال کے ایک کالج میں ایف۔ ایس سی کا امتحان دینے کے بعد گاؤں چلاگیا تھا جہاں فاختہ کاتعاقب کرتے ہوئے ڈھلواں سطح پر اچانک گرپڑے تو ان کے لوڈڈ 12بور بندوق سے گولی چل گئے جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جا ن بحق ہوگئے ۔

Print Friendly, PDF & Email