175

روزکے چیئرمین کے مستوج گاؤں کے ایک گھرانے میں پچاس ہزار روپے کا نقد امداد

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال میں باصلاحیت مگر وسائل سے محروم طلباء وطالبات کے لئے اعلیٰ تعلیم کے حصول میں مدد دینے کے لئے سرگرم عمل ادارہ ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (روز) کے چیرمین ہدایت اللہ نے مستوج گاؤں کے ایک گھرانے میں پچاس ہزار روپے کا نقد امداد پیش کیا تاکہ ایک مقامی پرائیویٹ کالج میں زیر تعلیم دو حقیقی بہنوں کی ٹیوشن فیس ادا کئے جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں