199

اتھول سے تعلق رکھنے والی خاتون نے مژگول کے مقام پردریائے موڑکہومیں چھلانگ لگاکراپنی زندگی کاخاتمہ کردیا

موڑکہو(نامہ نگار)منگل کے روزگاؤں اتھول سے تعلق رکھنے والی خاتون مسماء(ف)دخترفضل یارجومقامی مدرسے کی طالبہ تھی ۔نامعلوم وجوہاد کی بناپرمژگول کے مقام پردریائے موڑکہومیں چھلانگ لگاکراپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔بعدازکچھ فاصلے پراسکی لاش دریاسے نکال لی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں