233

پاک آرمی کے شہید حوالدار غلام نذیر کو چترال شہر کی نواحی گاؤں سین میں پوری فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پاک آرمی کے شہید حوالدار غلام نذیر کو بدھ کے روز چترال شہر کی نواحی گاؤں سین میں ان کے آبائی قبرستان میں پوری فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ان کی میت کو فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لویر دیر سے چترال پہنچایا گیا جہاں وہ گزشتہ دن ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران جام شہاد ت نوش کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں