279

ژیتورسے گبورجانے والی گاڑی گستنی کے مقام پرحادثے کاشکار۔متعدافرادزخمی

چترال (فرہاد خان)ژیتورسے گبورجانے والی گاڑی گستنی کے مقام پرحادثے کاشکار۔متعدافرادزخمی ۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈبلڈورڈاٹسن PS-2874ژیتورسے گبورٹورپرجانے والے سوارتھے ۔زخمیوں کوفیملی ہیلتھ سنٹرپرابیگ میں ابتدائی طبی امداددینے کے بعدتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال گرم چشمہ ریفرکردیاگیا۔زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی کاٹائراڈٹوٹنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں