397

ہزہائنس دی آغا خان کو ايشيا سوسائٹی کی جانب سے گيم چينجر لائف ٹائم اچيومنٹ ايوارڈديا گيا

کراچی/کسی بهی گلوبل کميونٹی کا کوئی بهی رہنما صرف ايک چيز کے ليے اميد کرسکتا ہے اور دعا کرسکتا٬’’يہ بات آغا خان نے نيو يارک سڻی٬ امريکا ميں يکم نومبر2017٬ کوايشيا سوسائٹی کی جانب سے لائف ڻائم اچيومنٹ ايوارڈ وصول کرتے وقت کہی۔ نيويارک ميں منعقد ہونے والے ايشيا سوسائٹی کے گيم چينجر ايوارڈ کی تقريب ميں يہ سب سے زياده باعزت ايوارڈ سمجها جاتا ہے۔ يہ ايوارڈ سالانہ بنيادوں پر ايسے افراد٬ اداروں اور تحريکوں کو دئيے جاتے ہيں جنہوں نيکاروبار٬ فنون ٬ثقافت اور تعليم کے شعبوں کيبارے ميں ايشيا سوسائٹی کی پاليسی کے بنيادی اصولوں کے حوالے سے متاثر
کن کارکردگی کا مظاہره کيا ہو٬ آگاہی فراہم کی ہو اور حقيقی قيادت کا مظاہره کيا ہو۔ کے مختلف اقدامات کے ذريعے ‘‘ايشيا اور دنيا بهر ميں لاکهوں افراد کی زندگی کو بہتر بنايا گيا (AKDN) ايوارڈ وصول کرنے کے موقع پرپرنس کريم آغا خان نے کہا٬‘‘دی آغا خان ڈيويلپمنٹ نيٹ ورک
ہے۔’’انہوں نے مزيد کہا٬‘‘کسی بهی گلوبل کميونٹی کا کوئی بهی رہنما صرف ايک چيز کے ليے اميد کرسکتا ہے اور دعا کرسکتا وه ہے امن٬ ہر برادری ميں امن٬ دنيا کے ہر ملک ميں امن تاکہ مرد اور عورتيں محفوظ زندگی بسر کر سکيں٬ حوصلے٬ اميداور دانشمندی سے کام لے کرمضبوط بنيادوں پر اپنا مستقبل تعمير کر سکيں۔ يہ اقدار٬ ميری برادری کے رہنماؤں٬ ميرے اداروں اور خو د ميرے ليے قريبی طور پر جڑے ہوئے ہيں اور آنے والی کئی دہائيوں تک جڑے رہيں گے۔’’اس موقع پر ان کے بهائی پرنس امين آغا خان بهی موجود تهے۔ ٹی وی کے چيف ايگزيکٹو آفيسر اور صدر شيرون راک فيلر نے سابق سينيٹر کیWETA پرنس کريم آغا خان ايوارڈ وصول کرنے کی تقريب کے موقع پر ممتاز حاضرين سے خطاب کر رہے تهے جو انہيں اہليہ ‘‘جے’’ راک فيلر اور نيو يارک سڻی کے سابق ميئر مائيکل بلومبرگ کے ہمراه پيش کيا۔يہ موقع بطور شيعہ اسماعيلی مسلم کميونٹی کے امام کے طور ان کی ڈائمنڈ جوبلی کا موقع بهی تها۔ اس سال کے آغاز ميں بهی٬ ان کو فارن پاليسی ايسوسی ايشن ميڈل پيش کيا گيا تها اور انہوں نے آرکيڻکچرل ليگ آف نيو يارک کے صدر سے ميڈل اور اقوام متحده فاؤنڈيشن کا چيمپئن آف گلوبل چينج ايوارڈ بهی وصول کيا تها۔  قريب سے خطاب کرتے ہوئے بلومبرگ نے کہا٬‘‘دی آغا خان نيٹ ورک کے ذريعے اور ايک روحانی پيشوا کے طور پر اپنے کردار کے ذريعے٬انہوں نے ايک زياده برداشت رکهنے والی اور پرامن دنيا کی تعمير ميں کئی دہائيوں تک کام کيا ہے۔‘‘بلومبرگ نے مزيد کہا٬‘‘انہوں نے ايسے شعبوں اور مسائل پر زياده توجہ دی ہے جن پر اس کی زياده ضرورت تهی اور ان ميں موسمی تبديليوں کے حوالے سے غير محفوظ برادريوں کا تحفظ٬ اور نئی مہارتيں حاصل کرنے ميں نوجوان لوگوں کی مدد کرنا شامل ہيں تاکہ وه کامياب ہو سکيں۔ وه پبلک۔ پرائيويٹ شراکت داری کے چيمپئن بهی رہے ہيں تاکہ معاشی مواقع کو فروغ ديا جاسکے٬ عوام کی صحت کو بہتر بنايا جا سکے اور تعليم کو پهيلايا جا
’’سکے۔ کے کردار اور افغانستان اور تاجکستان ميں ان کی کوششوں کی تعريف کی۔ جوسيٹ شيران نے کہا٬‘‘ہم آپ کے کام AKDN ايشيا سوسائڻی کی صدر جوسيٹ شيران نے بهی آغا خان کو خراج تحسين پيش کيا اورکی قوت سے واقف ہيں؛ ميں آپ کے نيٹ ورک کی قوت سے واقف ہوں ؛ ميں جانتی ہوں کہ آپ نے کيا تعمير کيا ہے۔ ہم سب کو پر عزم لوگوں کے مزيد نيٹ ورکس کی ضرورت ہے تاکہ وه اس دنيا کو اچهی جگہ بنا سکيں٬ يہ وه دنيا ہے جو ايک دوسرے کے ساته قائم ہے٬ اور يہ وه بات ہے جس کی عزت افزائی کے ليے آج ہم يہاں موجود ’’ہيں۔ ميں دنيا بهر ميں تفريح کے ذريعے تعليم کو فروغ دينے کے ليے سسمی اسڻريٹ٬ بهارت کے غريب لوگوں کی جانب توجہ دلانے کے ليے اداکار ديو پڻيل؛ افغانستان ميں صدمات کے علاج کے ليے ريپ ميوزک دی آغا خان کے علاوه جن آڻه ديگرافراد کو ايشيا سوسائٹی کے گلوبل نيٹ ورک نے ايشيا اور دنيا کے مستقبل کے ليے مثبت فرق پيدا کرنے اور تبديل کردينے والے والے کے طور پر اس سال منتخب کيا تها ان کے استعمال پر سنيتا علی زادے؛ کيمبوڈيا ميں درختوں کی غير قانونی کٹائی کی جانب توجہ مبذول کرانے کے ليے اپنی زندگی خطرے ميں ڈالنے پر لينگ آؤچ؛چين ميں ٹرانسپورٹ کے شعبے ميں انقلاب برپا کرنے پر جين ليو؛ موسيقی کے فن کی سرحديں نہيں ہوتيں٬ اس کا اظہار کرنے پر وو ٹانگ٬ مقامی برادريوں کی بہبود کے ليے عالمی ريڻيل ايمپائر قائم کرنے پر تداشی يانائی؛ اور نہايت کم عمری ميں صنفی رکاوٹوں کو توڑنے پرعقابوں کی مشہور شکاری ايشولپن نرگيو شامل تهے۔اس موقع پر موسيقی ميں ايشيا کی وراثت کا مظاہره بهی کيا گيا جو آغا خان ميوزک انيشيٹو انسيمبل کے ہمايوں سخی٬ سالار نادر اور وو مان نے پيش کيا۔ وو مان اک استاد موسيقار ہيں جنہوں نے خود اپنی ثقافتی جڑوں سے موسيقی تيار کی تهی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں