404

صوبائی حکومت نے تورکہواورموڑکہوتحصیل کانوٹفیکیشن جاری کردیا،بہت جلداپرچترال ضلع کانوٹفیکیشن بھی جاری کردیاجائے؍ای یم پی اے بی بی فوزیہ

چترال(نامہ نگار)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رکن صوبائی اسمبلی چترال بی بی فوزیہ نے چترال کے عوام کوخوش خبری دیتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومت نے تورکہواورموڑکہوتحصیل کانوٹفیکیشن جاری کردیاہے۔اوربہت جلداپرچترال ضلع کانوٹفیکیشن بھی جاری کردیاجائے گاجس پرکام جاری ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی طرف سے چترال کے لوگوں کیلئے عظیم تحفہ ہے جس کے لئے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویزخٹک اورصوبائی حکومت کاچترال کے عوام کی طرف سے شکریہ اداکرتی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں