327

انتقال پُرملال۔چترال کے معروف شخصیت (مشہور ہوٹل والے) حاجی ملفت خان حرکت قلب بند ہونےکی وجہ سے انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ  چترال کے معروف شخصیت (شاہی بازار کے مشہور ہوٹل والے) حاجی ملفت خان
بدھ کے روز اپنے آبائی گاؤں بکر آبادمیں اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ وہ ٹھیکہ دار شرافت خان اور ماسٹر شیر نبی کے بھائی، چترال بازار میں دکاندار اعجاز احمد کے چچا اور جماعت اسلامی کے رہنما اسعد کامران اور صدیق احمدکے سسر تھے۔ انہیں جمعرات کے روز بکرآباد کے قبرستا ن میں سپرد خاک کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں