219

ایم ایم اےکا 13مئی کو مینار پاکستان پر جلسےکا اعلان

متحدہ مجلس عمل نے 13مئی کو مینار پاکستان گراونڈ لاہور میں جلسے کا اعلان کردیا۔لیاقت بلوچ کہتے ہیں متحدہ مجلس عمل بدھ کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں قومی ورکرز کنونشن بلا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران عوامی رابطہ مہم چلائی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کل سب نے دیکھا کہ میڈیا نے زنان کے جلسے تو دکھائے لیکن مردان کا جلسہ نہیں دکھایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں