68

منتظر حسن نے آئی ایس ایس بی ٹسٹ کوالیفائی کر لیا

نمائندہ/منتظر حسن ولد زار محمد نے آئی ایس ایس بی کا ٹسٹ پاس (پی ایم اے 142 ایل سی) کیا۔ اور 8 نومبر کو پی ایم اے کاکول جوائن کریں گے۔ منتظر حسن کا تعلق پرکوسپ غورو لشٹ سے ہیں جنہوں نے آغاخان ہائر سکنڈری سکول سین لشٹ سے ایف ایس سی پری انجینئرنگ کا امتحان نمایان پوزیشن سے پاس کیا ہے۔۔۔
یاد رہے منتظر حسن کا تعلق ایک لوئر مڈل کلاس فیملی سے ہے جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر پہلے آغاخان ایگزامینشن بورڈ سے ریاضی کے مضمون میں ٹاپ کیا تھا جبکہ اب آئی ایس ایس بی کا امتحان پاس کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email