214

زرعی ترقیاتی بنک کے ریٹائرڈ افیسر شوکت زمان کے والد طویل علالت کے بعد ان کے گھر واقع زرگراندہ میں انتقال کرگئے

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ کے ریٹائرڈ افیسر شوکت زمان کے والد صاحب زمان طویل علالت کے بعد ان کے گھر واقع زرگراندہ میں انتقال کرگئے۔ ان کا نماز جنازہ منگل کے روز شاہی مسجد کے سامنے ادا کرنے کے بعد آبائی گاؤں برغوزی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ وہ معروف بز نس مین حاجی سلیمان خان کے چھوٹے بھائی تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں