439

کھوار زبان وادب کے معروف شاعر اور ادیب اور ماہر تعلیم مولانگاہ نگاہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) کھوار زبان وادب کے معروف شاعر اور ادیب اور ماہر تعلیم مولانگاہ نگاہ طویل علالت کے بعد ہفتے کی صبح خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کا نمازہ جنازہ ہفتے کے دوپہر 2بجے پولوگراونڈ میں ادا کرنے کے بعد سنگورمیں ان کے گھر واقع گنکورینی کے قریب سپرد خاک کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں