44

گلگت بلتستان کی سیاسی و مذہبی پارٹیوں کااسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس

اسلام آباد:گلگت بلتستان کی سیاسی و مذہبی پارٹیوں کااسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی شناخت کے بارے میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد آج گلگت بلتستان کی سیاسی و مذہبی پارٹیوں نے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا .جس میں ڈاکٹر عباس بانی پاکستان بلتستان سپریم کونسل، کیپٹن محمد شفیع خان اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی،حافظ سلطان رئیس الحسینی چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی، معروف قانون دان ایڈووکیٹ احسان علی،مشہور سیاسی وسماجی شخصیت آغا علی رضوی اور دیگر نے شرکت کی-

Print Friendly, PDF & Email