190

چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اتوار کے دن صبح 10بجے عبداللہ گل (جنرل حمید گل کے فرزند) مہمان خصوصی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اتوار کے دن صبح 10بجے ممتاز دانشور اور تنظیم نوجوانان پاکستان کے چیرمین عبداللہ گل (جنرل حمید گل کے فرزند) مہمان خصوصی ہوں گے اور ملکی حالات پر اظہار خیال کریں گے ۔ پریس کلب کے صدر ظہیرالدین نے پروگرام میں شرکت کے لئے ہر خاص وعام کو دعوت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں