217

.چترال سے بیس کلومیٹر بروز دومون میں ٹوڈی کار حادثے کا شکار ہوا. جس سے بچوں سمیت سات افراد زخمی

چترال ( محکم الدین ).چترال سے بیس کلومیٹر بروز دومون میں ٹوڈی کار حادثے کا شکار ہوا. جس سے بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوئے . تفصیلات کےمطابق بروز دومون میں ایک کرولا کار خیر آبادجارہی تھی. کہ اترائی پر بے قابو ہوکر کئی فٹ نیچے جاگری . جس سے محمد قاسم ولد قاسم اللہ خیر آباد , عائشہ زوجہ محمد قاسم , حضرت اللہ ولد شریف اللہ , انیس اللہ دومون , مہپارہ بی بی دختر محمد قاسم , مہروز دختر محمدقاسم خیر آباد زخمی ہو گئے . جن میں سے ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے . چترال پولیس نے حادثے کے بارے میں تفتیش شروع کر دی ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں