177

یونیورسٹی آف چترال کے ایم اے کے سالانہ امتحانات 13ستمبر2019سے شروع ہونگے

یونیورسٹی آف چترال کے ایم اے کے سالانہ امتحانات 13ستمبر2019سےشروع ہونگے۔کنٹرولر امتحانات کے  اعلامیے  کے مطابق امتحانی شیڈول(ڈیٹ شیٹ) یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔تمام پرائیویٹ امیدواروں کو رول نمبر سلپس ان کے داخلہ فارم میں دئیے گئے پتے پر ارسال کئے جارہے ہیں۔5ستمبر2019تک رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں یونیورسٹی کے شعبہ ء امتحانات سے دوپلیکیٹ کاپی حاصل کی جاسکتی ہے۔امیدوار اپنے رول نمبر سلپ یونیورسٹی ویب سائٹ سے بھی ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں