212

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزان سمسٹر2019 کے داخلے 25 اکتوبر 2019 کو اختتام پزیر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزان سمسٹر2019 کے داخلے 25 اکتوبر 2019 کو اختتام پزیر ہورہے ہیں داخلے کے خواہشمند طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آخری تاریخ سے قبل ہر صورت اپنے داخلے مجاز بنکوں کی شاخوں میں جمع کروائیں۔
یونیورسٹی کے جاری طلباء طالبات بھی اپنے سمسٹر کے داخلے یونیورسٹی کی طرف سے جاری کیئے گئے فارمز کے زریعے اخری تاریخ سے قبل جمع کروائیں۔ داخلوں میں مذید توسیع نہیں کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں