234

حالیہ برف باری کے نتیجے میں لواری ٹنل چترال سائیڈ پر گاڑ یا ں پھنس گیی۔ چترال پولیس نے پھنسے ہوۓ گاڑیوں کو د ھکے دے کر نکالا اور مسافروں کی مدد کی

حالیہ برف باری کے نتیجے میں لواری ٹنل چترال سائیڈ پر گاڑ یا ں پھنس گیی۔ چترال پولیس نے پھنسے ہوۓ گاڑیوں کو د ھکے دے کر نکالا اور مسافروں کی مدد کی
تفصیلا ت کے مطابق لواری ٹنل چترال سائیڈ پر شدید برف باری مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنہ ۔ ڈی پی اؤ چترال وسیم ریاض خان (PSP) کے خصوصی ہدایت پر علاقہ عشیر یت تھانہ کی پولیس ہائی الرٹ ۔ چترال پولیس اور چترال ٹریفک پولیس نے پھنسے ہوئے گاڑیوں کو نکالا اور مسافروں کو محفظ مقامات پر منتقل کر کے متبادل ذرائع کی فراہمی کو یقینی بنایا ۔ برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔علاقہ عشیر یت کے پولیس کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ھدایت ، مزید نفر ی کی ضرورت پڑنے پر چترال پولیس لائن سے فراہمی کی یقین دہانی ۔ڈی پی او نے عوام کو غیر ضروری سفر سے اجتنا ب کا مشوره ۔ ایمرجنسی کی صورت میں چترال پولیس کنٹرول روم کے نمبر 0943412959 پر رابط کی تاکید ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں