513

ذکرمحمدزخمی کے بھائی شراف الدین کاشفی کے بیوی،بیٹا،بیٹی اورڈرائیورکی حادثاتی موت پرگہرے دکھ ہوا/سابق تحصیل ناظم اپرچترال فخرالدین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج وجمعیت علماء اسلام اپرچترال کے ضلعی رہنما فخرالدین نے صدرپریس کلب اپرچترال ممتاز شاعر و ادیب ذ اکر محمد زخمی کے چھوٹے بھائی شراف الدین کاشفی کے بیوی، بیٹا،بیٹی اورڈرائیور کی حادثاتی کی موت پر اظہار تعزیت کیا۔ غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ حادثے میں جان بحق ہونے والوں کو جوار رحمت میں جگہ دے اورہسپتال میں زیرعلان شراف الدین کاشفی کی صحت یابی کی دعاکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں