431

ڈی سی اپر چترال شاہ سعود کی ہدایات پر اے ڈی سی سمیت دیگر حکام ریش پل کا دودہ کام مزید تیز کرنے کی ہدایات

چترال/ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود کی ہدایات پر محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال بہمراہ شاہ عدنان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج اور ممتاز خان SDO سی،اینڈ،ڈبلیو بونی نے ریشن پل کا دورہ کیا اور سٹیل پل کی تنصیب کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر آفیسر کمانڈنگ انجنئیرنگ بٹالین بھی اس کے ساتھ موجود تھا۔ سٹیل پل کی تنصیب کا کام زور شور سے جاری ہے اور انشاء اللہ کل تک پل کی تنصیب کام مکمل ہوگا اور عام ٹریفک کے لیے کھول دیا جائےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں