807

انسپکٹرجنرل(آئی جی) بلوچستان نے سیدفداحسن شاہ کی بحیثیت ذی آئی جی سبی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)انسپکٹرجنرل(آئی جی) بلوچستان نے سیدفداحسن شاہ کی بحیثیت ذی آئی جی سبی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سیدفداحسن شاہ کاشمارپولیس سروس کے انتہائی قابل،ایماندار اور فرض شناس پولیس افسران میں ہوتا ہے جنہوں نے دوران سروس ہمیشہ عوامی خدمت اور میرٹ سسٹم کی پاسداری کو شعار بنائے رکھا اورملنے والی ہرذمہ داری کو بہترین انداز میں سر انجام دے ہاہے۔ سیدفداحسن شاہ چترال سے پہلے پی ایس پی آفیسرہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں