319

ٹریفک پولیس لویر چترال کا کم عمر افراد کی ڈرائیونگ، لیزر لائٹوں کے استعمال، بغیر لائسنس اور ہیلمٹ کے موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ کے خلاف مہم تیز

چترال (نمائندہ ) ٹریفک پولیس لویر چترال نے کم عمر افراد کی ڈرائیونگ، لیزر لائٹوں کا استعمال، بغیر لائسنس اور ہیلمٹ کے موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ کے خلاف مہم تیز کرتے ہوئے چترال شہر کے علاوہ دروش اور دوسرے مقامات پر درجنوں افرادکو جرمانہ کرنے کے ساتھ کئی کا چالان کردیا ہے۔ پولیس کے ذرائع نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال عبدالحئی خان کے خصوصی ہدایت پر ٹریفک وارڈن ضلع چترال ابراراحمد نے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں