274

نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کے بڑے سسرمحمد اعظم لال وفات پاگئے ہیں۔نماز جنازہ 3نومبر1:45پر سنگور لوٹ دہ میں ادا کی جائیگی

چترال/نیازاے نیازی ایڈوکیٹ کے سُسر محمد اعظم لال آف سنگور بقضائے الہیٰ وفات پاچکے ہیں۔اُن کی نماز جنازہ منگل3نومبر کو دوپہر1:45پر سنگور لوٹ دہ میں ادا کی جائیگی۔سوگوران میں خان مستری(بیٹا) محمد نیاز،ظفر حیات(نواسے) ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں