245

ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری۔ خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر آج مورخہ 24/11/2020 کو ثقلین سلیم اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے اپر چترال کے مختلف کاروباری مقامات اور پبلک مقامات کا دورہ کیا۔ بار بار سمجھانے اور ہدایات کے باوجود ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد کاروباری حضرات پر جرمانہ لگایا گیا۔ انہں اگاہ کیا گیا آیندہ مذید غفلت اور لاپرواہی کی صورت میں ان کے کاروباری مراکز سیل کردیے جائیں گے۔ مذید انہون نے قصاب خانوں اور پولٹری فروشوں کا بھی دورہ کیا اور گوشت اور مرغی کا ریٹ چیک کیا اور ساتھ ساتھ وزن بھی چیک کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں