430

ایڈوکیٹ سید فرید حسیں جان 732 ووٹ لیکرخیبر پختونخوا بار کونسل چترال سیٹ پہ ممبر منتخب ۔

چترال/خیبر پختونخواہ بار کونسل کے انتخابات میں سید فرید جان ایڈوکیٹ نےممبر برائے کے پی بار کونسل چترال سیٹ جیت کرخیبر پختونخوا بار کونسل چترال سیٹ پرممبر منتخب ہوگٸے.
اطلاعات کے مطابق سید فرید جان نے سینئر قانون دان عبدالولی خان ایڈوکیٹ کو 81ووٹوں سے شکست دے دی۔سید فرید جان نے732جبکہ عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے640ووٹ حاصل کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں