492

وادی یارخون کے گاؤن پھشک میں خونخوار بھیڑیے کےحملے سے میر فیاض ولد میر عالم شدیدزخمی

منگل کی رات کے دس بجے ہمسائے کے گھر سے واپسی کے دوران بھوکے اور خوفناک بھیڑیے کا نوجوان شاعر اور سماجی کارکن میر فیاض سکینہ پھشک پر حملے سے دائیں ہاتھ بازو شدید زخم اور انگلیان بالکل بے کار ہوئے۔ بھر پور مزاحمت اور گنجان آبادی کے ہوتے ہوئے بار بار حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا۔ میر فیاض طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل،
ساتھ ہی اسی روز بھیڑیے نے اسی گاؤن سے متصل ایک اور گاؤن شیچ میں رات کو مویشی خانوں پر حملہ، اور مسمی عبدالغفار والد شاہیں کے درجنوں بکریاں ہلاک۔
علاقے میں خوف وہراس پیدا

Print Friendly, PDF & Email