254

وزیر ذادہ معاون خصوصی اور ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کی کوشیشوں سے پی آئی اے 03 مارچ سے ھفتہ وار اسلام اباد سے چترال چار پروازیں شروع کررہی ھے

دیربالا (نمائندہ آوازچترال )   وزیر ذادہ  معاون خصوصی چیف منسٹر براۓ اقلیتی امور اور ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کی کوشیشوں سے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز بدھ 03 مارچ سے ھفتہ وار اسلام اباد سے چترال اور چترال سے اسلام اباد چار پروازیں شروع کررہی ھے ۔ فلائٹس شیڈول۔۔۔۔۔ اتور،پیر ،بدھ 

اسلام ااباد سے روانگی۔۔۔ 08:00

چترال امد۔ ۔ .۔.. 0915

چترال سے روانگی ۔۔…۔. 0915

اسلام ابادلینڈنگ۔ … ۔ ۔ 1055

جمعہ۔
اسلام ااباد سے روانگی۔۔۔ 11:00
چترال امد۔ ۔ .۔.. 1215
چترال سے روانگی ۔۔…۔. 1245
اسلام ابادلینڈنگ۔ … ۔ ۔ 1355
چترالی عوام سے درخواست ہے کہ فلائٹس اپریشنز کو کامیاب بنائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں