297

چترال اسٹوڈنٹس ایسوسیشن کے نئے منتخب صدر کو پی ایس ایف پشاور یونیورسٹی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

چترال اسٹوڈنٹس ایسوسیشن کے کامیاب الیکشن با شعور اور جمہوری قوم ہونے کا ثبوت ہے۔ پی ایس ایف پشاور یونیورسٹی کے صدر سید ضیاء الدین نے پی ایس ایف کی طرف سے نئے منتخب سی ایس اے صدر خلیق داد کے اعزاز میں پرل لان پشاور یونیورسٹی میں منعقد پروگرام میں کہا۔
طلبہ یونین پہ حق صرف طلبہ کا ہے اور طلبہ یونین پہ پاپندی طلبہ حق پہ ڈاکہ ہے۔
حق حقدار کو ملتی ہے اور صلاحیت کو سہولت دینا حق کی ادائگی ہے۔
اپنی طرف سے چترال اسٹوڈنٹس ایسوسیشن کے سابق صدر دانیال سیف اور پوری کابینہ کو کامیاب الیکشن اور صدارتی دور مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
پی ایس ایف پشاور یونیورسٹی طلبہ حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ہر تنظیم کے ساتھ کھڑی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email