369

انتقال پرملال۔میاں صاحب گل کاکاخیل انتقال کرگئے۔نماز جنازہ یکم اپریل کو بعد از نماز عصر شاہی مسجدچترال میں ادا کی جائیگی

چترال/میاں صاحب گل کاکاخیل ساکن ریحانکوٹ انتقال کرگئے۔وہ گذشتہ کچھ عرصے سے گردوں کی مرض میں مبتلا تھے۔اُن کی نماز جنازہ یکم اپریل بروز جمعرات شاہی مسجد چترال میں بعد از نماز عصر ادا کی جائیگی۔اُن کے سوگوران میں میاں جناب گل(نادرا آفس چترال)میاں نواب گل(نیشنل اسلامک اعتماد بینک)،میاں شہاب گل،میاں سجاد گل،میاں علی گل،میاں حضرت گل(چترال پولیس)،میاں ابوبکر صدیق،میاں محبوب علی شاہ،میاں مقصود علی شاہ،شمس الدین،میاں مختار گل،میاں آصف علی شاہ ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں