355

اکاہ  آوی کے مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت راستے سے بڑے پتھرہٹاکرمال بردارٹریفک کی آمدروفت کوآسان کردی

چترال(نامہ نگار)آغاخان ایجنسی  فارہبیٹاٹ آوی اپرچترال کلسٹرکے کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے بارش کی وجہ سے سڑک پرگرے گئے ملبہ اورپتھرہٹاکر   مقامی شاہراہ کوعام ٹریفک کے لئے مزید کھول دیاگیا۔اکاہ کے مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت راستے سے بڑے پتھرہٹاکرمال بردارٹریفک کی آمدروفت کوآسان کردی۔علاقے کے مکینوں نے اس کارخیرکوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے   اکاہ کے تربیتی یافتہ رضاکاروں کے خدمات کوسراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں