222

مولانا ہدایت الرحمن ایک وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں پہلے وفاقی وزیر واٹر اینڈ پاور خرم دستگیراور پھرایڈیشنل سیکٹری پاور اینڈ انرجی جنشکیل قادر سے ملاقات

ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا مولانا ہدایت الرحمن ایک وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں پہلے وفاقی وزیر واٹر اینڈ پاور خرم دستگیراور پھرایڈیشنل سیکٹری پاور اینڈ انرجی جنشکیل قادر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ایڈیشنل سکرٹری پاور اینڈ انرجی سے کوہ اورضلع اپرچترال میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کامسلہ اٹھایا۔
ایڈیشنل سکرٹری پاوراینڈ انرجی نے ضلع اپرچترال میں پیسکو اور پیڈو کے درمیان مسئلہ حل کرکے لوڈ شیڈنگ 2 دن کے اندرختم کرنے کی یقین دہانی کی ۔
ایم پی اے صاحب کے ساتھ وفد میں جمعیت علماء اسلام اپرچترال کے سینئر نائب امیر مولانا فتح الرحمن صاحب بھی شریک تھے۔اس بات کی تصدیق ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمٰن صاحب بذریعہ ٹیلی فون کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں