38

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کوشٹ پل حادثے میں جان بحق ہونے والوں میں نقدی رقم تقسیم کئے

چترال (ڈیلی چترال نیوز)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے کوشٹ پل حادثے میں جان بحق ہونے والے ٹھیکدارفداحسین ،ڈرائیوردورحکیم گاؤن زئیت اوربلبل خان آیوبی کوشٹ کے گھرجاکرلواحقین سے تعزیت کئے ۔اورحادثے میں شہیدہونے والے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی ۔اورلواحقین میں نقدی رقم تقسیم کئے۔اس موقع پرکمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے زئیت میں (ر)صوبیدارافسرخان کے بھائی اورکوشٹ ماسٹرابرہم کے والدہ کی وفات پراُن کے گھرجاکردعاکے بعدنقدی رقم بھی تقسیم کی۔علاقے کے بزرگوں اس ہمدردی پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کو انتہائی شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کئے۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے مروئی،ریشن ،زئیت اوردیگرعلاقوں میں ناداراورمستحق لوگوں میں رمضان پیکچ تقسیم کیاگیا ۔اس آٹا،خشک دودھ،چینی،چائیے اوردیگرایشیاء تھے۔

IMG_0086

Print Friendly, PDF & Email

اپنا تبصرہ بھیجیں