47 مولانا جمشید احمد اگلے دو سال کے لیے امیر جماعت اسلامی ضلع چترال منتخب ہو گئے ہیں اکتوبر 28, 2016اکتوبر 28, 2016 چترال(نمائندہ )صوبائی جماعت کے اعلامیہ کے مطابق مولانا جمشید احمد اگلے دو سال کے لیے امیر جماعت اسلامی ضلع چترال منتخب ہو گئے ہیں