تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کادورہ ارسون

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے منگل تین جنوری کوتحصیل دروش کے گاون ارسون کادورہ کیا۔علاقے کے نمائندوں سے ملے ۔ارسون کے معززین علاقے کودرپیش مسائل کے بارے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کوآگاہ کیا۔موقع پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے علاقے کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button