تازہ ترین

ہیڈکوارٹر چترال ٹاسک فورس میں سیکیورٹی کانفرنس

چترال/ ہیڈکوارٹر چترال ٹاسک فورس چترال میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین کی زیر صدارت ایک سیکیورٹی کانفرنس منعقد ہوئی۔سیکیورٹی کانفرنس میں چترال کے تمام اسٹیک ہولڈر کے نمائندؤں نے شرکت کی۔کانفرنس میں لواری ٹنل پراجیکٹ ،گولین گول ہائیڈروپراجیکٹ،ائیرپورٹ سیکیورٹی،مختلف پرائیویٹ اور گورنمنٹ ادارو ں پر سیکیورٹی ،بارڈر لائین پر سیکیورٹی سمیت چترال کے ترقی اور استحکام کے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button