تازہ ترین
کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کا ایون کورو میں آگ سے متاثرہ جگہے کا دورہ


و مال کے تحفظ کیلئے قابل ستائش خدمات انجام دی ہے ۔ جس کیلئے ہم چترال سکاؤٹس کے شکرگزار ہیں ۔ اور پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کے حق میں نعرہ بازی کی۔واضح رہے کہ گذشتہ شام ایون کورو میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بیکری کی بھٹی میں آگ لگنے کی وجہ سے7دکانیں اوردو سٹورجل کر مکمل طورپرخاکستر ہوگئے تھے۔ متاثرین میں ظفر الدین ،حبیب گل افغانی فرنیچرہاؤس ، سرفراز شاہ وٹرنری میڈیسن سٹور،جہانزیب جنرل سٹور، اعجاز سٹیشنری، میر حسن آٹا اینڈ سمینٹ سٹور اور رحمن موچی کی دکان اور دو سٹور شامل ہیں ۔جن کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا تھا۔