تازہ ترین
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال محترمہ رحسانہ جبین نے گذشتہ روزایون باراز میں اچانک چیکنگ کے دوران 19دوکانداروں کے خلاف ایف آئی آردرج کی


نے دکانداروں کو سختی سے ہدایت کہ غیرمعیاری اور ایکسپائراشیاء فروخت کرنے سے بازرہے ،ورنہ گندگی پھیلانے والوں اور غیر قانونی تجاوزات کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کیجائیگی ۔ عوامی حلقوں نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرچترال محترمہ رحسانہ جبین کی طرف سے بازار چیکنگ غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کار وائیوں کو اطمینان بخش قراردیتے ہوئے اسکی تعریف کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ یہ سلسلہ مستقل بنیادوں پر چلا یا جائے تاکہ قانون شکن عناصر پر قانون کی عملداری کا خوف قائم ر ہے۔