تازہ ترین
گورنمنٹ دارالعلوم چترال واقع شاہی مسجد چترال میں تقریب تکمیل حفظ القرآن کا انعقاد۔


واحد ذریعہ قرار دیا۔انہوں نے کہاکہ انسان کا اصل مقصد زندگی او ر اس کے دنیا میں آنے اور دنیا میں رہنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ وہ ہر حال میں اللہ جل شانہ کی اطاعت کریں قرآن پاک اور سنت نبویﷺ کے مطابق اپنے زندگی گزاریں، قرآن پاک کے معانی و مطالب سمجھیں اوراس پر غور و تدبر کریں۔ یہی دونوں جہانوں کی فلاح ہے۔ اور آخر میں اجتماعی دعا کے ساتھ محفل کا اختتام ہوا۔