تازہ ترین

پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے دروش میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال(نمائندہ )پیر6مارچ کوپاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کے زیر اہتمام پاکستان آرمی کی گائناکالوجسٹ ماہر ڈاکٹرو ں کیٹیم کا فری میڈیکل کیمپ ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں منعقد ہوئی۔جس میں تحصیل دروش اور دروش کے دوردرازعلاقوں سے مریضوں کی فری چیک اپ،الٹراساؤنڈ،لیبارٹری ٹیسٹ اور ای سی جی کرائی گئی۔دروش اور ملحقہ علاقوں سے بڑی تعداد میںImage may contain: one or more people, screen and indoorمریضوں نے فری میڈیکل کیمپ سے استفادہ اُٹھایا۔دروش کے عوام نے پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو سراہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button