تازہ ترین

چترال چمرکن کے مقام پرموٹر سائیکل حادثہ ایک شخص جان بحق

چترال(نمائندہ ) چترال سے 10کلومیٹرکے فاصلے پر واقع گاؤں چمرکن کے مقام پرمنگل کیصبح لینڈکروزر گاڑی نمبرAD89جو کہ ڈرئیوار فضل صادق ولد محمد صادق ساکن سردار احمد جان کالونی پشاور چلارہا تھا کی ٹکرسے ایک موٹرسائیکل سوار محمد اسحاق ٹیکنیشن چترال پولیس ساکن بروز جان بحق ہوگیا۔ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button