تازہ ترین

انتقال پرملال …جمعیت علماءاسلام چترال کے نائب امیر مولانا حسین احمد کے والد محترم انتقال کر گئے

انتقال پرملال جمعیت علماءاسلام چترال کے نائب امیر سابق امید امیدوار پی کے 90 مولانا حسین احمد صاحب کے والد محترم انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج 19 دسمبر کو سوروہت موڑکہو میں ادا کی گئی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگا ن کو صبرجمیل نصیب کرے.

Related Articles

Back to top button