تازہ ترین

بجلی بحران تاریخ میں پہلی بار شین بھر نگر کی خواتین کا احتجاج شاہراہِ قراقرم بلاک

نگر/تاریخ میں پہلی بار شین بھر نگر کی خواتین کا احتجاج شاہراہِ قراقرم بلاک دو ماہ سے علاقے میں بجلی نہیں عوامی نمائندے بھی بجلی کے ساتھ غائب ہے عوام پریشان۔ایک جرنیٹر لگانہیں سکتے تو تمہارے حقوق کیا خاک دلاسکتے ہیں۔ہمارا سلام ہو ان کنیزان حضرت زینب سلام اللہ علیہا پر جنہوں نے سیرت سیدہ زینب سلام اللہ علیہا پر عمل کرتے ہو وقت کے یزیدیوں کو سڑکوں اور درباروں میں 14 سو سال سے للکار رہی ہیں۔

Related Articles

Back to top button