تازہ ترین

انتقال پُرملال: عزت مند شاہ آف بلچ پائین انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ  ) عزت مند شاہ آف بلچ پائین انتقال کرگئے۔اُن کی نمازجنازہ 11مئی بروز جمعہ، رات 9:30 بجے بعد از نماز عشاء بلچ پائین میں ادا کی جائیگی۔مرحوم ذولفقار علی شاہ(بھٹو)،افتخار علی شاہ،ممتاز علی شاہ اور ڈاکٹر امتیاز علی شاہ کے والد محترم تھے۔

Related Articles

Back to top button