تازہ ترین
الیکشن2018میں جن گاڑیوں سے الیکشن ڈیوٹی لی گئی تھیں اب تک اُنہیں بقاجات کی ادائیگی نہیں کی گئی ہیں، فوری ادائیگی کامطالبہ


الیکشن ڈیوٹی لی گئی تھیں اب تک اُنہیں بقاجات کی ادائیگی نہیں کی گئی ہیں جو کہ 9لاکھ90ہزار بنتے ہیں۔ اُنہوں نے سابق صدر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈرائیور برادری نے انتخابات میں اُنہیں مسترد کر دیا ہے مگر اس کے باوجود وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتا۔صدر تریچ میر ڈرائیور یونین چترل صابر احمد نے حکومت سے پُر زور اپیل کر دی ہے کہ ڈرائیور برادری کے مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے چترال کے سڑکوں کی طرف توجہ دی جائے کیبل کھدائی میں مشنری کی جگہ مزدور سے کام لیا جائے تاکہ سڑک کم سے کم خراب ہو۔اور الیکشن 2018کے ڈیوٹی کرنے والے ڈرائیوروں کے بقایاجات کو فوری ادائیگی کئے جائیں ورنہ ڈرائیور بردری پیہ جام ہڑتال کرکے اپنی گاڑیاں گراج بند کرنے پر مجبور ہونگے۔