تازہ ترین
حکومت صحت کے شعبے کے فروغ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہی ہے تاکہ صوبے کے عوام کو بلا امتیاز صحت کی سہولیات فراہم کی جاسکیں/ ڈی جی پی ایچ ایس اے ڈاکٹرایوب روز


میں مجبور، لاچار اور بے بس مریضوں کے جسمانی اور روحانی علاج کے حقیقی تقاضوں پر مبنی احساس اور شعور کو اجاگر کرنا آپ کی ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی صوبہ بھر کے انتظامی، جنرل، نرسنگ، پیرامیڈکس اور دیگر کیڈرز کیلئے تربیتی کورسز کا اہتمام کرتا ہے جس سے محکمہ صحت کے تمام اسٹاف میں بہتری آجائے اورعوام کوفائد ہ ہوسکیں ۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ ایس اے ڈاکٹر ایوب روز نے تربیتی ورکشاپ میں کہاکہ پی ایچ ایس اے نیٹ ورک اور اس ادارے کی پوری ٹیم نہایت جانفشانی کے ساتھ کام کر رہی ہے تاکہ چترال کے محکمہ صحت کو رول ماڈل بنایا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایس اے کے مذکورہ تربیتی کورسز کو ہر سطح پر سراہا جا رہا ہے جو کہ اس ادارے کی اہمیت وافادیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود اورڈی ایچ اوڈاکٹرحیدرالملک کی خصوصی مطالبے پرچترال میں نرسنگ کالج ، پبلک ہیلتھ سکول اورجدیدٹریننگ ہال بنانے کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ اسٹاف کوپی سی ون بنانے کی ہدایت کی تاکہ چترال کی بیٹایاں پشاور،ابیٹ آبادجانے کے بجائے اپنی گھرکی دہلیز میں ٹریننگ حاصل کرسکیں ۔ ڈی جی پی ایچ ایس اے نے ڈی ایچ ڈی سی چترال میں جونئیرکلرک دیگرخالی آسامیوں کوپرکرنے کی بھی یقین دہانی کی ۔ اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹرپی ایچ ایس اے خیبرپختونخوا ڈاکٹراکرم اللہ صافی،ڈپٹی ڈائریکٹرڈی ایچ ڈی سی چترال ڈاکٹرارشاداحمد،پروگرام سہولت کارسابق ڈسٹرکٹ اکاونٹ افیسرافسرعلی اورشاکرالدین نے خطاب کئے ۔