تازہ ترین
پاکستان کے دینی مدارس میں امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز طلباء میں الصفہ ٹیلنٹ ایوارڈ کے تحت نقد انعامات تقسیم


اُٹھانے والے فتنوں کا ڈھٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ہر سال ہزاروں کی تعداد میں علماء کرام دینی مدارس سے فارع التحصیل ہو کر معاشرے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ دینی مدارس اسلام کے مظبوط قلعے ہیں۔ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت اور دین اسلام کی سربلندی کے لئے ان مدارس کا اہم کردارہے۔ اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیرخان نے کہاکہ علماء کی مجالس میں بیٹھنے والوں کے دلوں میں خوفِ خداپیدا ہوتی ہے، علماء معاشرے میں بہترین سلوک کے حق دار ہیں،عوام النّاس کا یہ فرض ہے کہ علماء کی علمی اور دینی خدمات کے پیشِ نظر ان کے ساتھ اچھا سلوک کریں، ان کی تعظیم، اطاعت کے ساتھان سے عاجزی و انکساری کے ساتھ پیش آئیں۔ ان کے آرام اور دیگر ضروریات کا خیال رکھیں۔ ان کی خدمت میں حاضر ہو کر اپنے علم کی پیاس بجھائیں۔انہوں نے علومِ شرعیہ کی ترویج و اشاعت اور تبلیغ کی بھاری ذمہ داری علماء کے کاندھوں پر ہے علماء کے ساتھ بیٹھنابھی ثبوب ہے۔مقرریں نے ملک بھر میں تعلیم حاصل کرنے والے دینی مدارس کے اول دوئم اور سوئم پوزیشن لینے والے چترالی طلبہ،طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے الصفہ ٹیلنٹ ایوارڈ پر مولانا عبد الحکیم کا شکریہ ادا کیا۔