چترال-والدہ مسرور علی شاہ پرنسپل ساکن زرگراندہ وفات پا گئی۔ان کی نماز جنازہ ہفتہ3اپریل کو دوپہر1:45پر زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔سوگواران میں پرنسپل مسرور علی شاہ،معراج علی شاہ،پروفیسر انور علی شاہ،ڈاکٹر منور علی شاہ،انجینئر اسحاق علی شاہ،فدااحمد ایڈوکیٹ،نیاز علی شاہ،ناصر آزاد ودیگر شامل ہیں۔
308