تازہ ترین
دروش چترال سے تعلق رکھنے والے صہیب احمدنے پاک نیوی میں بطورسب لیفٹنینٹ کمیشن حاصل کرلیا

کراچی(نامہ نگار)پاکستان نیوی اکیڈمی میں پاکستان نیوی کے آفیسرکی پاسنگ آوٹ پریڈکاانعقادکیاگیا۔پاکستان نیوی کے پاسنگ آوٹ پریڈکی خاص بات چترال دروش لاوی سے تعلق رکھنے والے نوجوان سب لیفٹنینٹ صہیب احمدولدانسپکٹراقبال الدین جنہوں نے ابتدائی تربیت کی تکمیل کے بعدپاسنگ آوٹ پریڈپاکستان بحریہ میں بطورسب لیفٹنینٹ کمیشن حاصل کرلیا



